اوپن یونیورسٹی پیپروں کا شیڈول جاری

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے خزاں 2020 کے ملتوی پیپروں کے بارے میں ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پیپرز جلد شروع ہونے جارہے ہیں۔

جس میں بی اے ، بی کام اور ایسو سی ایٹ ڈگری کے پیپرز 5جون سے 20جون 2021 تک ہوں گے اور ان کے پیپرز اور رول نمبر سلپ بذریعہ ڈاک طلباء کو بھیجنا شروع کر دی گئی ہے ۔ پیپر کا طریقہ کار یہ ہو گا کہ اسائنمنٹ کی طرز پر STEپیپر آپ نے حل کرنا ہو گا۔ جس میں دئیے گئے تمام سوالوں کے جوابات انتہائی خوش خطی سے حل کرنا ہوں گے ۔ ہر صفحہ کے اوپر اپنا رول نمبر ، کورس کوڈ نمبر اور دستخط کرنا ضروری ہوں گے ۔ علاوہ ازیں 20جون سے پہلے پہلے اپنے متعلقہ ٹیوٹر کو اپنا کام بذریعہ رجسٹرڈ ڈاک جمع کروانا ضروری ہو گا۔

علاوہ ازیںBS/B.Edسمیت ایسوسی ایٹ ڈگری ان کامرس، ایسوسی ایٹ ڈگری ان بزنس اور ایسوسی ایٹ ڈگری ان ایجوکیشن کے پیپرزLMSسسٹم کے ذریعے آن لائن 6جون تا 13 جون ہونا طے پایا ہے ۔

مزید یہ کہ MA/MSC/PGD/M.Edاور دیگر پوسٹ گریجویٹ ڈگریوں کے پیپرز بذریعہ LMSسسٹمSTEکے تحت 4جولائی تا 11 جولائی ہونا طے پایا ہے ۔ مزید معلومات کیلئے نیچے دیا گیا شیڈول چیک کریں۔

Please Change your Browser to view Image

ADC، ADE، AD(HRM، بینکنگ اینڈ مارکیٹنگ)، B.Ed(نیو)، BBA،BSاکاؤنٹنگ اینڈ فنانس، BSاور دیگر پوسٹ گریجویٹ پروگرامز

Please Change your Browser to view Image

اب آپ کو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی تمام حل شدہ مشقیں فری دستیاب ہیں

قیمت فی اسائنمنٹ: صرف اور صرف دعائے خیر

مشقیں ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

اگر آپ کو سحر پبلشرز کے خلاصے گھر بیٹھے درکار ہیں تو آرڈر دیں۔

Follow Us on Youtube

Follow Us on Twitter

Like Us On Facebook